تقسیمِ ہند کی قربانیوں پر "پنڈی دی گروچرن” کی شاندار پریمیئر تقریب

مسلمز آف امریکہ کے بانی ڈاکٹر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ایسے بہت لوگ ہیں جو دلوں اور سرحدوں کی نفرت کو کم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تہذیب و ثقافت ایک دوسرے سے بہت ملتی ہے بھارت کی سکھ کمیونٹی اور پاکستانی کمیونٹی کے دل ایک […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ورلڈ فوڈ پروگرام کے ساتھ ملاقات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، فوڈ سیکیورٹی، موسمیاتی تبدیلی، غذائی قلت (سٹنٹنگ)، بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کی معاونت اور باہمی شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ […]

کتب خانہ ہمایوں شریف سندھ

کئی سال ہوئے کہ مجھے صوبہ سندھ کے قدیم خانوادوں، مدارس اور خانقاہوں میں جا کر بعض قدیم کتب خانوں اور علمی ذخیروں کے دیکھنے کا موقع ملا۔ میں نے تین ہفتے اس میں صرف کئے۔ بہت سے اہل علم سے ملا، بہت سے مدرسے دیکھے، متعدد خانقاہوں میں پہنچا، اور ہر جگہ کے ذخیرۂ […]

آئینِ پاکستان، ریاستی اداروں کی حدود اور قومی استحکام

ریاستیں صرف جغرافیائی سرحدوں، قدرتی وسائل یا فوجی طاقت سے مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ان کی اصل قوت ایک مضبوط آئینی نظام، قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں کے درمیان اختیارات کے متوازن استعمال میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ یہی وہ اصول ہے جس پر جدید جمہوری ریاستوں کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ پاکستان کا آئین […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی فٹبال ورلڈ کپ جیتنے پر اسپین کی ٹیم کو مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم اسپین کو مبارک باد دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہسپانوی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی مہارت، اتحاد، نظم و ضبط اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ […]

منفی سوچ کا پیکر

ہر معاشرہ مختلف مزاج اور سوچ رکھنے والے افراد پر مشتمل ہوتا ہے۔ انہی میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کی زندگی کا محور دوسروں کی خامیاں تلاش کرنا، ان کی خوشیوں پر بے چین ہونا اور ان کی کامیابیوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنا بن جاتا ہے۔ یہ رویہ محض ایک […]

مولانا فضل الرحمٰن: کامیاب سیاست دان، ناکام رہنما

ممکن ہے بہت سے لوگ مجھ سے اختلاف کریں، لیکن میرے نزدیک مولانا فضل الرحمٰن ایک کامیاب سیاست دان تو ہیں، مگر ایک کامیاب رہنما نہیں۔ سیاست دان ہونا الگ بات ہے اور رہنما ہونا الگ بات ہے۔ سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن کا ایک بڑا نام ہے۔ وہ سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر ہیں، […]

امریکا سے جنگ کب ختم ہوگی؟ ایران نے واضح شرط رکھ دی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا سے جنگ اس وقت ختم ہو گی جب ایران کو میدان میں برتری حاصل ہو گی، جنگ کا خاتمہ یا تو مکمل عسکری فتح کے ذریعے ممکن ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے۔ ایرانی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات […]

میسی اپنا ممکنہ آخری ورلڈ کپ کا اختتام شکست کیساتھ کرنے پر آبدیدہ

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی اپنی ممکنہ آخری ورلڈ کپ مہم کا اختتام شکست کے ساتھ کرنے پر آبدیدہ ہو گئے۔ 39 سالہ میسی پورے ٹورنامنٹ میں ارجنٹینا کے سب سے نمایاں کھلاڑی […]

جامعۃ الرشید: تعلیمی قیادت یا سیاسی محاذ

جامعۃ الرشید کراچی، ملک کا ایک معروف اور ممتاز دینی ادارہ ہے۔ اس کی بنیاد حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ نے رکھی۔ اگرچہ مجھے اس ادارے میں باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کا موقع نہیں ملا، تاہم زمانۂ طالب علمی سے اس ادارے کی خدمات کا معترف اور مداح رہا ہوں۔ میں دینی اور […]