برطانیہ میں گرمی کا نیا ریکارڈ
برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد ہوچکا ہے۔ لندن کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
بلوچستان: پنجگور میں بڑا آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا […]
پاکستان: ساحلی علاقے کے قریب زمین لرز اٹھی
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ […]
ماتا جی کا پاکستان
کچھ سال پہلے کی بات ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے اور پاکستانی میڈیا میں اس ناچیز پر پابندی تھی۔ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی مہربانی سے مجھے نہ صرف ٹی وی اسکرین سے غائب کر دیا گیا بلکہ پرنٹ میڈیا میں میرا کالم بھی بند تھا۔ میں نے واشنگٹن پوسٹ […]
یومِ استحصالِ کشمیر
ایک وادی، ایک داستانِ کرب اور عالمی ضمیر کے نام ایک سوال کچھ تاریخیں کیلنڈر کے صفحات پر محض ہندسوں کی صورت میں درج نہیں ہوتیں، بلکہ قوموں کے حافظے میں زخم بن کر زندہ رہتی ہیں۔ کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جنہیں گزر جانے کے باوجود وقت مٹا نہیں پاتا، کیونکہ ان کے پیچھے […]