وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین کے اعزاز میں تقریب
ڈاکٹر شیر علی کا تعلق نوشہرہ کے گاؤں اکبرپورہ سے ہے۔ وہ اردو زبان کے پروفیسر ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے اسلام آباد کی علمی و ادبی فضا میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ کچھ عرصہ وہ ڈیپوٹیشن پر اکادمی ادبیات پاکستان میں بھی خدمات انجام دیتے رہے۔ اسی دوران ان کی پروفیسر […]
عاطف اسلم: مداحوں کے لیے چونکا دینے والی خبر؟
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ مجھے آج تک نہیں معلوم کہ میں کامیاب کیسے ہوا؟ سوشل میڈیا پر 11 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والے عاطف اسلم اپنی پُرسوز اور جذباتی گائیکی کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں، جن میں عادت، کچھ اس طرح، باخدا، دل دیاں گلاں […]
پنجاب میں سخت اقدام، کیا بدلنے والا ہے؟
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازم ہو گا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای […]
کراچی: غیر متوقع مقابلہ، بھارتی نیولا مارا گیا
کراچی کے نادرن بائی پاس پر ایک سیکیورٹی گارڈ نے بھارتی نیولا مار ڈالا۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولے کو ممکنہ طور پر پالتو جانوروں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کے پیشِ نظر مارا گیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولا پاکستان، بھارت، نیپال اور جنوبی ایشیاء کے بعض دیگر علاقوں میں پایا جاتا […]
آزادی: جشن نہیں، ذمہ داری
قومیں چراغِ جشن سے روشن نہیں ہوتیں کردار کی روشنی سے تاریخ بدلتی ہے 14 اگست 1947ء برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب بے شمار قربانیوں، مسلسل جدوجہد اور مخلص قیادت کے نتیجے میں پاکستان ایک آزاد اسلامی مملکت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ لاکھوں مسلمانوں نے […]
یومِ آزادی جشن نہیں، تجدیدِ عہدِ وفا ہے
چودہ اگست محض کیلنڈر پر درج ایک تاریخ نہیں، یہ لاکھوں قربانیوں، ہجرتوں، آنسوؤں اور عزم و یقین سے لکھی گئی ایک قومی داستان کا عنوان ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ایک قوم نے غلامی کی زنجیریں توڑ کر دنیا کے نقشے پر ایک آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔ مگر سوال یہ ہے کہ […]
استاد متروک اور منطق کا مسودہ
صبح کا وقت تھا۔ میں چائے کی پیالی سے محظوظ ہونے اور اخبار کے اوراق الٹنے میں مصروف تھا کہ اچانک دروازے کی گھنٹی نے سکونِ صبح کو تہہ و بالا کر دیا۔ میں نے سوچا صبح صبح کون آ گیا۔ گھنٹی دوبارہ بجی۔ میں نے بادلِ ناخواستہ دروازہ کھولا تو سامنے استاد مشرف متروک […]
4 ماہ کے مغوی بچے کی گمشدگی کا ڈرامائی اختتام
لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔ […]
پاک امریکا تعلقات 79 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں
واشنگٹن ڈی سی – (شازیہ نیئر) پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اس وقت اپنی 79 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ یہ بات امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (PAPA) کی جانب سے منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سفیر پاکستان رضوان […]
پاکستانی سفیر کی امریکی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں
شکاگو (شازیہ نیئر): امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے معدنی شعبے، پنک سالٹ اور سرجیکل آلات میں امریکی سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ رضوان سعید شیخ نے امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت […]