پاکستان کے ارضی خزانے
ارضِ پاک کی وسعتوں میں قدرت نے جو عجائبِ حکمت پنہاں کر رکھے ہیں، وہ محض خاک و سنگ کے ڈھیر یا آب و ہوا کے سادہ مظاہر نہیں، بلکہ خالقِ کائنات کی عطا کردہ معاشی بقا، صنعتی خودکفائی اور قومی وقار کے عظیم الشان ذرائع ہیں۔ قرآنِ حکیم نے انسان کو متوجہ کیا تھا […]
موسمیاتی تبدیلیاں اور اسلام آباد میں سیلاب
پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے سب سے زیادہ اثرات کا شکار ہیں جرمن واچ (Germanwatch) کے گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس کے مطابق، پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہے جو عالمی سطح پر سب سے کم گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج (1% سے بھی کم) کرنے کے باوجود […]
ننھے صارفین، سوشل میڈیا اور نئی پابندی
پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور استعمال کو قانونی طور پر محدود کرنے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت سے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے جامع قانون سازی اور مؤثر عمر کی تصدیق کا نظام وضع کرنے کا مطالبہ کیا […]
ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی ہیلی کاپٹر و ڈرونز تباہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت، بحرین، اردن اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ اردن کے کیمپ تیتن میں امریکی بحریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے، کیمپ تیتن پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ پاسداران […]
ہمیں ’’حادثے کے بعد‘‘ نہیں، ’’حادثے سے پہلے‘‘ جاگنا ہوگا
اتوار کو میرے بیٹے نے کہا، ’’ماما! مجھے پارک لے جائیے، میرا باہر جانے کو دل کر رہا ہے۔‘‘ میں اسے اسلام آباد کے سب سے بڑے پارک، فاطمہ جناح پارک لے گئی۔ اتوار کا دن تھا، موسم خوشگوار تھا اور پارک میں بہت سے بچے اپنے والدین کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ جیسے ہی […]
مائی بیسٹ فرینڈ
The Lives of Others جرمن زبان کی فلم ہے جو مشرقی جرمنی کی گستاپو حکومت پر بنی تھی، اِس موضوع پر اِس سے بہترین فلم آج تک نہیں بنی۔ فلم کے ایک منظر میں جرمن اسٹیٹ پولیس کا افسر میس میں کھانا کھا رہا ہوتا ہے،اچانک وہاں ایک نوجوان آتا ہے اور پہلے سے موجود […]
کثیرالسانی ادبی کانفرنس ’’خال‘‘، پشاور میں شاندار ادبی میلہ
30 اگست کو اکادمی ادبیات حیات آباد پشاور میں خویندې ادبي لښکر ’’خال‘‘ کے زیرِ اہتمام ایک روزہ شاندار اور بامقصد کثیرالثقافتی ادبی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ پروگرام منفرد تھا، جس میں ادب، بچوں کا ادب، خواتین کی صحت، گندھارا تہذیب، سیاست، ہندکو و پشتو ادب، کتابوں کی رونمائی اور […]
ہونے کو تو کیا ہوا نہیں ہے
استاد سے اختلاف احترام ہی کا ایک رنگ ہوتا ہے۔ کچھ کم عقل مگر یہ نکتہ نہیں سمجھتے۔ انہیں مورد الزام ٹھہرانا بھی مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ یہ غریب الف لیلیٰ کے ابو الحسن کی دنیا کے باسی ہیں۔ نسیم حجازی کے پُر خروش ناولوں سے ادبی ذوق کی تحصیل کی ہے۔ سوئے اتفاق سے […]