چین میں سیاحت: اندرونِ ملک سفر سے عالمی سیاحت تک

چین میں سیاحت اب صرف چھٹی گزارنے کا نام نہیں رہی بلکہ یہ لوگوں کی زندگی، کھپت اور ملکی معیشت کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے۔ حکومت نے تعطیلات کے نظام، تیز رفتار ٹرینوں، شاہراہوں، ہوائی اڈوں، ہوٹلوں، آن لائن بکنگ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اس انداز میں ترقی دی ہے کہ عام شہری […]

نسبت ہی کافی ہے

شیخ سعدیؒ نے اپنی مشہور نعتیہ غزل جس کا مطلع ہے "ماہ فرو ماند از جمالِ محمدﷺ” کے آخری شعر میں اپنے آپ کو مخاطب کیا: سعدی اگر عاشقی کنی و جوانی عشقِ محمدﷺ بس است و آلِ محمدؑ یعنی: سعدی! اگر عشق اور جوانی کا لطف چاہتے ہو تو محمدﷺ اور آلِ محمدؑ کی […]

تھرپارکر: لڑکی کی لاش ملی، پوسٹ مارٹم رپورٹ پر والدین کا اختلاف

تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ میں لڑکی کی ملنے والی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ والدین نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واقعہ خودکشی قرار دیا گیا ہے۔ دوسری جانب میڈیکو لیگل افسر نے کہا […]

پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ، اطلاق کب سے ہوگا؟

پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ انسدادِ پولیو مہم سے ہو گا۔ اس حوالے سے فوکل پرسن عائشہ […]

بیجنگ میں شام ڈھل رہی ہے

اِس مرتبہ بیجنگ لینڈ کیا تو خوشگوار حیرت ہوئی کہ گوگل اور وٹس ایپ سمیت ہر چیز نہ صرف چل رہی تھی بلکہ دوڑ رہی تھی۔ وجہ اِس کی ای سِم تھی جو میں نے پاکستان سے ہی چالو (active) کروا لی تھی۔ اپنے اِس دانشمندانہ فیصلے پر میں نے خود کو اُس شاعر کی […]

موت منڈی کے خوشیا

پیرس میں 1940ءکا موسم سرما قیامت خیز تھا۔ اس برس 14جون کو نازی فوجیں پیرس پر قابض ہو گئی تھیں ۔فرانس محض ایک مہینہ نازی طوفان کی مزاحمت کر سکا۔ جون کے پہلے ہفتے میں برطانیہ رودبار انگلستا ن کے راستے ڈنکرک سے ساڑھے تین لاکھ فوجی واپس لے گیا تھا۔ فرانس بیک وقت سیاسی، […]

نئے صوبے، عوامی خوشحالی کا نیا سفر

پاکستان کی سیاسی اور انتظامی تاریخ اس وقت ایک ایسے فیصلہ کن موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں پرانے طرزِ حکمرانی کے روایتی ڈھانچے ملکی آبادی کا بوجھ اٹھانے سے قاصر نظر آتے ہیں، 25 کروڑ سے زائد آبادی کا یہ ملک اب محض چار روایتی صوبوں کے ذریعے اس طرح نہیں چلایا جا […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہیں۔ شہزاد اعوان نے […]

یمن سے سعودی عرب پر حملے، مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں سے پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم معاہدے کے تحت مدد کرنے کے پابند ہیں ، اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف نے […]

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے سیشن بھی اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت […]