’’نحوست نامہ‘‘

کیسی جادو نگری ہے یہ سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں ہے ۔ خواب تو ہیں ،تعبیریں غائب، سیلاب بہت ہیں آب غائب، بھوک تو ہے، خواک ہی غائب جسم تو ہیں، اعضاء غائب آنکھیں ہیں، بینائی غائب بینائی تو ہے، دانائی غائب کھوپڑیاں ہیں، دماغ غائب سجدہ ہے پر سجتا نہیں ہے دعائیں […]

محب وطن سائنس دان، عظیم انسان

مجھے سال، مہینے ، دن یعنی اعدادوشمار وغیرہ بالکل یاد نہیں رہتے اسی لئے برسوں پہلے یہ شعر لکھا تھا۔ لپٹا ہوا بدن سے یوں لفظوں کا جال تھا ہندسوں کا کھیل کھیلتے رہنا محال تھا مختصراً یہ کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈاکٹر مجاہد کامران پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے۔ […]

’’تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں‘‘

یوں تو پوری زندگی پر شور، ہنگامہ خیز ، دلچسپ، ایڈونچرس اور خوب صورت لوگوں سے بھرپور رہی لیکن یونیورسٹی کے دن دل و دماغ پر نقش ہو کر رہ گئے۔ جب بطور انڈر گریجویٹ آنرز میں داخلہ لیا تو عمر سولہ سال سے کچھ اوپر تھی۔ اللہ بخشے والد، حفیظ خان کو اور مجھے […]

اک اور دنیا کی کہانی

عجیب بات ہے کہ 9ویں صدی کی مسلمان عورت کو بہت سی آزادیاں حاصل تھیں لیکن 10ویں صدی کے آخر تک پردہ نشینی اور مردوں کی صفوں سے ان کی مکمل علیحدگی کا رواج عام ہو چکا تھا۔ عباسیوں کے ابتدائی دور کا مطالعہ کریں تو ’’شریک زندگی‘‘ صحیح معنوں میں زندگی کی بھرپور شریک […]

جھگڑالو، ناراض، چڑچڑی اور غصیلی نسلیں

معاشرہ میں جانوروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے لیکن اگر درندے سدھائے جا سکتے ہیں، ان کی تربیت ہو سکتی ہے تو جانور نما انسانوں یا انسان نما جانوروں کی کیوں نہیں ؟ لیکن اس کیلئے آہنی قیادت کی ضرورت ہو گی جس کے ایک ہاتھ میں زہر بجھی ننگی تلوار ہو اور دوسرے […]

پاکستانی صحافت کی چند جھلکیاں

اور اب ایک بہت سینئر نامو رصحافی، ایڈیٹر، کالم نگار نذیر ناجی صاحب کی کہانی، قاضی صاحب کی زبانی صفحہ 233’’ہمارے عزیز بھائی جناب نذیر ناجی نے ابتدا میں ہی شعر کہنے شروع کر دیئے تھے ۔ان کے والد صاحب میرے و الد صاحب کے قیام پاکستان سے پہلے کے دوست تھے ۔ وہ اپنے […]

خاتونِ اول کے لئے ایک کالم

جس معاشرہ میں ہوش مندوں کا پرسان حال کوئی نہیں، وہاں وزیر اعظم کی اہلیہ کا ذہنی مریضوں کے ہسپتال کے دورہ کی خبر پڑھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ اس خوب صورت واقعہ کو گزرے چند روز ہی ہوئے ہیں۔ اس دورے کے نتائج کیا نکلے یا نکلیں گے؟ میں کچھ نہیں جانتا […]

’’انسان خسارے میں‘‘

میں نے زر تشت (ZOROASTER) اور زر تشتی مذہب کے بارے نہ ہونے کے برابر ہی پڑھا تھا حالانکہ مختلف مذاہب میرے پسندیدہ ترین موضوعات ہیں کہ اس سے بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کو ملتا ہے۔ پچھلے دنوں ایڈورڈ برنز اور فلپ رالف کی کتاب ہاتھ لگی تو پہلی بار اہلِ فارس کے اس […]

اتنی گہری لمبی نیند(2)

المیہ انسان کی موت نہیں کہ یہ تو پیکج کا حصہ ہے۔ اصل المیہ تو یہ ہے کہ غیرت بھی مر جائے اور حیرت بھی مر جائے۔ حیران ہوں یہ سوچ کر کہ یہ کوئی ہزار ڈیڑھ ہزار سال یا 500سال پرانی بات بھی نہیں جب یورپ نے کروٹیں بدلنی شروع کیں اور صنعتی انقلاب […]

میاں صاحب کیلئے ایک مشورہ

آزاد کشمیر میں جو کچھ ہوا، توقعات اور تخمینوں کے عین مطابق ہوا اور جو ماتم جاری ہے یہ بھی غیرمتوقع نہیں، ہماری روایات کے مطابق ہے، ہمارے نام نہاد جمہوری کلچر کا حصہ ہے جسے آپ چاہیں تو ’’جمہوریت کا حُسن‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ علیحدہ بات کہ جمہوریت کا یہ جمال و […]