واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ […] Read more
اسلام آباد: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےدنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس دینے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب […] Read more
کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کےمطابق جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی۔ کشتی میں 40 کےقریب لوگ سوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ مدرسہ کے معلم […] Read more
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے حذیفہ جمیل اے سی سی اے کے فنانشل رپورٹنگ (ایف ایم) کے مضمون میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئے۔ ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے نے دسمبر 2022 میں امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کے نتائج کا اعلان […] Read more
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاکستان کو بہترمعاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا ہمیں علم ہے کہ پاکستان آئی ایم […] Read more
یہ ریاست کبھی ایسی تو نہ تھی۔ یہ کوئی سنی سنائی نہیں بلکہ میری نسل نے بچشم اس ملک کو جیتا جاگتا، لوگوں کو امنگوں سے بھرا اور قانون کو قانون کی طرح چلتے دیکھا ہے۔ یہ قوم ہجوم تھی نہیں اسے بہت محنت سے اژدھام میں بدلا گیا۔ میری عمر ساٹھ برس ہے۔ میں […] Read more
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر […] Read more
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔ پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار […] Read more
پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباؤ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی سندھ […] Read more
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معاشی عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئندہ سال مہنگائی کی شرح برقرار رہنے سے ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کردی جس میں آئی ایم ایف […] Read more