جس اسکول کی میں بات کرنے لگا ہوں وہ پاکستان کا سب سے بڑا اسکول سسٹم ہے، ملک بھر میں اس کی شاخیں ہیں، لاکھوں بچے اِن برانچوں میں پڑھتے ہیں، پاکستان سے باہر بھی اِس کے کئی کیمپس ہیں اور یہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ یہ ایک انگریزی میڈیم اسکول ہے اور […] Read more
ڈیوڈ ہیوم سے میری ملاقات ایڈنبرا میں ہوئی۔ اُس ملاقات میں اُنہوں نے مجھے اپنی کتاب”An enquiry concerning Human Understanding” کا مسودہ دکھایا جو میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ہیوم نے پسندیدگی کی وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ اِس میں آپ نے عقل و خرد کی ایسی گتھی سلجھا دی ہے […] Read more
آج سے پانچ روز قبل اُس شخص کی موت واقع ہو گئی جس کے سینے میں ڈاکٹروں نے سور کا دل لگایا تھا۔ سور کے دل کے ساتھ وہ بیچارہ بمشکل دو ماہ ہی زندہ رہا۔ آپریشن سے پہلے اُس شخص کی حالت زندوں میں تھی نہ مردوں میں، وہ چھ ہفتوں سے بستر پر […] Read more
افغانستان میں طالبان کی فتح کو چھ ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں، امریکہ وہاں سے دُم دبا کر بھاگ چکا ہے، افغانستان میں بھارتی قونصل خانے بند ہو چکے ہیں، اشرف غنی جو ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا اِس وقت عرب امارات میں کہیں پناہ لیے بیٹھا ہے، کابل میں ہماری مرضی کی […] Read more
ہم لوگ مغربی ملکوں کی شان میں کچھ زیادہ ہی قصیدے پڑھتے ہیں۔ قصور ہمارا بھی نہیں۔ ایک تو اِن ملکوں کی چکا چوند ہی ایسی ہے کہ بندے کی آنکھیں چندھیا جاتی ہیں اور دوسرا ہمارے کرتوت ایسے ہیں کہ ہر معاشرہ ہی ہمیں آئیڈیل لگتا ہے۔ اور بات صرف چکا چوند کی ہی […] Read more
دنیا میں اِس وقت حکمرانی کے پانچ ماڈل ہیں۔ خالص جمہوریت، ناقص جمہوریت، ملاوٹ شدہ جمہوریت، آمریت اور بادشاہت۔ اسلامی ماڈل اِس وقت کہیں رائج نہیں۔ آپ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا، ایران، عراق یا مصر کو اگر اسلامی ماڈل کہنا چاہیں تو کہہ لیں مگر اصل میں یہ مسلم ممالک ہیں، […] Read more
اگر آپ سیر و سیاحت کے دلدادہ ہیں ، پہاڑوں کی برف آپ کو رومان انگیز لگتی ہے ، کم وقت میں زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں اور میری طرح ایڈونچر کے شائق بھی نہیں یعنی برف باری دیکھنے کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ زندہ سلامت گھر واپس آنا چاہتے ہیں تو پھر […] Read more
اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اُس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟ ایک مرتبہ امریکہ میں میرا اسی قسم کے بندے سے […] Read more
اگر آپ ٹرنٹی کالج،کیمبرج جائیں تو سب سے پہلا خیال آپ کے دماغ میں یہ آئے گا کہ وہ درخت دیکھا جائے جس کے تنے کے ساتھ بیٹھ کر نیوٹن کو خیال آیا تھا کہ اُس کے سر پر گرنے والا سیب نیچے آنے کی بجائے اوپر کی طرف کیوں نہیں گیا۔ آج سے تقریباً […] Read more