جب بچوں کا بچپن محفوظ نہ رہے
کسی معاشرے کے زوال کا اندازہ صرف اس بات سے نہیں لگایا جاتا کہ وہاں جرائم کتنے بڑھ گئے ہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ معاشرہ اپنے کمزور ترین افراد کے ساتھ کتنا کھڑا ہے۔ اگر ایک کمسن بچہ اپنے ہی ماحول میں خود کو محفوظ محسوس نہ کرے، اپنی تکلیف بیان کرنے […]
گلگت: دارالحکومت یا کھنڈرات کا شہر؟
گلگت بلتستان کا دارالحکومت گلگت اس وقت جس صورتحال سے دوچار ہے، اسے محض بدانتظامی کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ گلگت شہر اور اس کے مضافات میں سیوریج سسٹم کے منصوبے کے لیے جگہ جگہ سڑکیں اکھاڑ دی گئی ہیں۔ شاید ہی شہر کی کوئی بڑی سڑک ایسی ہو جسے کھودا نہ […]
این ایف سی سے آئینی صوبے تک، گلگت بلتستان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
گلگت بلتستان کی سیاست ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں محض انتظامی اختیارات اور ترقیاتی پیکیجز کی بات کافی نہیں رہی۔ اب سوال براہِ راست آئینی حقوق، قومی وسائل میں حصہ اور پاکستان کے وفاقی نظام میں گلگت بلتستان کی جگہ کا ہے۔ جولائی 2026 میں گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ […]