چوری شدہ لفظوں کا زمانہ
اپنی زندگی کے مسائل اور غمِ روزگار میں اس قدر الجھا ہوا تھا کہ کافی عرصے سے اپنے ہمنوا شمبو کے گیراج جانے کا موقع ہی نہ ملا۔ زندگی کے بے شمار غم اور ایک روشن مستقبل کی فکرِ معاش نے مجھے گویا اپنی ہی دنیا میں قید کر رکھا تھا۔ ایک روز میں اسی […]
زندہ لاش
ہسپتال کے مرکزی دروازے پر پہنچتے ہی میرے قدم اچانک رک گئے۔ ایک انجانی سی کیفیت نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ میں ایک مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال آیا تھا، مگر گیٹ کے قریب پہنچتے ہی جیسے میرے وجود کو سکوت نے جکڑ لیا۔ "سر! آپ ہسپتال میں؟” اچانک آنے والی آواز […]
کیا مصنوعی ذہانت تخلیقی صلاحیتوں کا گلہ گھونٹ رہی ہے؟
کہا جاتا ہے کہ تخلیقی خیالات اکثر تنہائی اور فراغت کے لمحوں میں جنم لیتے ہیں۔ آج تیز موسمی ہواؤں کی وجہ سے گھر سے باہر نکلنے کا ارادہ نہ بن سکا، تو سوچا وقت کو ایک سوال کے ساتھ گزارا جائے۔ میں نے مصنوعی ذہانت کے مختلف ٹولز، خصوصاً چیٹ جی پی ٹی، سے […]
پسنی میں نمک سازی کی صنعت: ماضی کا منافع بخش کاروبار زوال کی جانب گامزن
22 سالہ وسیم شاہ داد اپنے والد کے عارضی نمک کے کارخانے میں کام میں مصروف تھا۔ تیار شدہ نمک کے ایک چھوٹے سے ٹیلے کے قریب بیٹھے ہوئے اس نے بتایا کہ دوسروں کے ہاں مزدوری کرنے سے بہتر ہے کہ وہ اپنے آباؤ اجداد سے وراثت میں ملنے والے کاروبار کو جاری رکھے […]
گوادر کا شاہی بازار: جہاں مسجد، مندر اور جماعت خانہ مذہبی ہم آہنگی کی داستان سناتے ہیں
گوادر کا تاریخی شاہی بازار صرف ایک قدیم تجارتی مرکز نہیں بلکہ مذہبی رواداری، ثقافتی تنوع اور باہمی احترام کی ایک ایسی زندہ علامت ہے جو کئی نسلوں سے قائم ہے۔ اس بازار کی تنگ و پیچیدہ گلیوں، لکڑی کے تختوں سے بنی دکانوں اور مٹی سے تعمیر شدہ قدیم عمارتوں سے گزرتے ہوئے ایسا […]
چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہ
سورج طلوع ہونے کا منظر دیکھنا مجھے بہت کم نصیب ہوتا ہے، اس لیے نہیں کہ میں صبح دیر سے جاگتا ہوں بلکہ اس لئے میں کمرے سے باہر نکلنا نہیں چاہتا۔ آج بھی حسب معمول مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ اپنے گھریلو کاموں میں مصروف ہوگئیں۔ جس پلنگ نما چارپائی […]
گوادر بدل رہا ہے مگر قدیم شاہی بازار مہندم ہورہا ہے
گْوادر شاہی بازار میں داخل ہوتے ہی مجھے ایسا لگا کہ ماضی کا یہ قدیم بازار اب چند سالوں کا مہمان ہے۔ گوادر شاہی بازار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قدیم طرز کے یہ شاہکار طرز تعمیرات قیام پاکستان سے پہلے کی ہیں، اور اس کا الحاق قیام پاکستان سے پہلے ہوچکا ہے۔ […]
بلوچستان کا منفرد ساحل تاک بیچ
ساحلی اور معدنی وسائل سے مالا مال بلوچستان میں قدرتی شاہکار کے انمول علاقے موجود ہیں جو کہ اب تک سْیاحوں کے نظر سے اوجھل ہیں۔ بلوچستان کا ساحلی خطہ جہاں بیک وقت دریائی،صحرائی اور پہاڑی سلسلےکے ساتھ نیلگوں سمَنْدر ایک لڑی کے ساتھ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ جہاں ایک طرف سمَنْدر تو […]
آبی آلودگی آبی حیات کے لئے خطرے کی علامت
میں جب فارغ ہوتا ہے اور بوریت کے باعث پَسِّنی کے مختلف ساحلی بیچ کی طرف رخ کرتا ہوں۔ کبھی کبھار مجھے ایسا لگتا ہے کہ پَسِّنی کے خوبصورت ساحل اب پلاسٹک کے جالوں کی آماجگاہ ہے جہاں ساحل کے ہر طرف پلاسٹک جالوں کے ٹکڑے ہی نظر آتے ہیں ۔مقامی ماہی گیر ممنوعہ پلاسٹک […]