اتوار : 21 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں مزید ہلاکتیں[/pullquote] میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تازہ ترین احتجاجی مظاہروں میں ایک بار پھر متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ سب سے بڑے شہر ینگوں میں چند مقامی افراد نے تصدیق کی کہ وہاں آج اتوار کو سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں کم از کم ایک […]
بدھ : 17 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکی الیکشن میں مداخلت کا الزام: روسی صدر پوٹن کو قیمت چکانا ہو گی، بائیڈن[/pullquote] امریکی خفیہ اداروں کی ایک رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا میں گزشتہ نومبر میں ہوئے صدارتی الیکشن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق روسی حکام نے یہ کام صدر ولادیمیر پوٹن اور ان […]
بدھ : 10 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یورپی یونین کورونا ویکسین کی تقسیم کا نیا نظام تشکیل دے، بالٹک ریاستوں کا مطالبہ[/pullquote] بحیرہ بالٹک کی تینوں ریاستوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ کووڈ انیس کے خلاف ویکسین کی تقسیم کا ایک نیا نظام تشکیل دیا جائے۔ یورپی ہیلتھ کمشنر کے نام ایک خط میں ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھوانیا کے […]
منگل : 09 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں فوجی بغاوت کے مخالف مظاہرین کو پکڑنے کے لیے گھر گھر تلاشی[/pullquote] میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ ملک بھر میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ آج منگل کے روز ینگون شہر کے ایک علاقے میں مقامی باشندوں نے اس وقت جگہ جگہ رکاوٹیں […]
پیر : 08 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں[/pullquote] میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ آج پیر کے روز سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ شمالی ریاست کاچین میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ ایک عینی […]
ہفتہ : 06 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]صنفی مساوات سے متعلق پیش رفت کو وبا کی وجہ سے خطرات ہیں، میرکل[/pullquote] جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ عالمی وبا نے صنفی امتیاز کے خاتمے سے متعلق پیش رفت کو خطرات سے دوچار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وبا کے دنوں میں بچوں کی نگہداشت کی زیادہ ذمہ داری خواتین […]
جمعرات : 04 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار کی سکیورٹی فورسز مظاہرین کے خلاف ’قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ بند کریں، اقوام متحدہ[/pullquote] اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ نے میانمار کی سکیورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ ’پر امن مظاہرین کے خلاف قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ کا سلسلہ بند کریں۔ مشیل باشیلیٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک […]
منگل : 02 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نائجیریا میں اغواء کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا[/pullquote] نائجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا کر دی گئی ہیں اور اب یہ حکومتی حفاظت میں ہیں۔ یہ بات نائجیریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتاوالے نے کہی ہے۔ گورنرکے بقول تمام لڑکیاں خیریت […]
ہفتہ : 27 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]سعودی عرب نے امریکی الزامات ’مکمل طور پر رد‘ کردیے[/pullquote] سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا […]
جمعہ : 26 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]شام میں امریکی حملوں پر روس کی سخت تنقید[/pullquote] روس نے شام میں امریکی فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کیا جائے۔ امریکی فورسز نے جمعے کی علی الصبح مشرقی شام میں ایران نواز […]