دلوں کا لنڈا بازار !
وہ دن دور نہیں جب انسانی اعضا کے سپیئر پارٹس بھی بازار سے اسی طرح دستیاب ہوا کریں گے جس طرح ان دنوں کار یا موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس دستیاب ہوتےہیں۔ اس صورت میں ٹانگیں اور بازو وغیرہ تو باہر کسی کنڈے کے ساتھ لٹکے ہوں گے جب کہ آنکھ، کان اور دل وغیرہ […]
ایک تھا بزرگ، ایک تھا بچہ
اس کی عمر کچھ ایسی کم بھی نہیں تھی یعنی یہی کوئی ستر بہتر سال مگر اس کے سینے میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان کا دل دھڑکتا تھا ،وہ بہت زندہ دل مگر بہت دردمند بھی تھا۔ وہ دوستوں کی محفلوں میں ایسے قہقہے لگاتا جیسے الٰہ دین کے چراغ کا روایتی جن دھوئیں میں […]
کتابیں ہی کتابیں
میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے معاصرین میں مجھ سے زیادہ صاحبِ مطالعہ کوئی ہیں، کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب تین چار کتابیں اور میگزین میرے زیر مطالعہ نہ آتے ہوں، میں جب اپنے دفتر آتا ہوں تو ڈاک سے دو ایک کتابیں مجھے موصول ہوتی ہیں اور واپس گھر پہنچتا […]
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی!
میں نے ایک دوست سے کہا یار مجھے نیند کا پرابلم ہے،بستر پر لیٹتا ہوں تو لگتا ہے کہ آئی کہ آئی، مگر عملی طور پر دور دور تک اس کا نام و نشان نہیں ہوتا، چنانچہ کروٹ در کروٹ کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے حتیٰ کہ ’’وکھیاں‘‘ دکھنے لگتی ہیں، چنانچہ میں اٹھ […]
شیر دا بچہ !
اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات رات کے ایک بجے جب میں گجرات سے لاہور آنے کے لئے ویگن (شیر دی بچی) پر سوار ہوا تو مجھے ڈرائیور کے برابر سیٹ ملی جو پنڈی سے آنے والے ایک مسافر نے ابھی ابھی خالی کی […]
سنو گپ شپ! عطا ء الحق قاسمی
اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات میں گزشتہ ایک ہفتہ یونیورسٹی آف لاہور کے ٹیچنگ ہسپتال میں گزار کر آیا ہوں، آپ یقیناً سوچیں گے کہ کیوں ؟میں آپ کی یہ الجھن دور کرنے سے پہلے ایک مختصر سی بات سنا دوں، ایک بزرگ […]
گرین لینڈ ہوٹل بند ہوگیا!
میں نے ڈرائیور سے کہا گاڑی نکالو اور منہ طرف موٹروے کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جائو۔ اسلام آباد پہنچ کر میں نے اس سے کہا اب یہاں سے سیدھا ڈاکٹر انعام الحق جاوید کے گھر کی طرف کار کا رُخ موڑو۔ باہر جا کر بیل دی، ڈاکٹر صاحب اپنی خوبصورت مسکراہٹ کے […]
امپورٹڈ پارٹی
میں تو فیصل آباد اور پشاور ایسے خوبصورت شہروں اور ان میں بسنے والے باغیرت پاکستانیوں کے بارے میں سوچ کر پریشان ہوتا ہوں کہ عارف نقوی نے ان سب کو بلااستثنا انتہائی غلیظ اور گندے ناموں سے پکارا اور یوں مجھے بار بار یہ مصرعہ یاد آتا ہے کہ ’’اے کشتہ ستم تیری غیرت […]
کچھ پرانی یادیں!
ہمارے امریکی دورے کو دلچسپ بنانے میں یونانی قبرص کے کپریانی کا بھی بہت ہاتھ تھا۔ یہ بہت دلچسپ شخص تھا۔ مجھے ’’قیس می‘‘ کہتا تھا، اس کی انگریزی بہت کمزور تھی، ایک دن مجھے کہنے لگا ’’قیس می‘‘ میں جب صبح اٹھتا ہوں تو تازہ دم ہونے کی وجہ سے میری انگریزی قدرے بہتر […]
عدالتی فیصلے اور انصاف مرحوم!
مجھے جب کبھی کسی عدالتی فیصلے کے بارے میں رائے لینی ہوتی ہے، استاد محترم انصاف علی انصاف سے رجوع کرتا ہوں، بفضل خدا فوت وہ ہو چکے ہیں مگر ان کا فیض ابھی تک جاری ہے، ان کے تخلص انصافؔ کی وجہ تسمیہ وہ واقعہ بنا جس نے ان کی سوچ کے دھارے بدل […]