انکوائری کے دوران اب نیب ملزم کو گرفتار کر سکے گی، آرڈیننس قانون بن گیا
اسلام آباد: قائمقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد اب قومی احتساب بیورو کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت نیب ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 روز سے بڑھا کر 30 دن کردی گئی ہے جبکہ آرڈیننس […]
ڈالر 5 روپے سستا ،سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
[pullquote]ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی بڑی کمی[/pullquote] کراچی: آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی، ڈالر 280 روپے پر خریدا گیا۔ ایکس چینج کمپنیوں کے پاس ڈالر خریدنے کے لیے سرمایہ ختم ہوگیا جس کے بعد ایکس […]
ڈپریشن کی نئی قسم دریافت، جس میں 27 فیصد افراد مبتلا ہیں
اسٹینفرڈ: اسٹینفرڈ میڈیسن کے سائنسدانوں نے سروے، اکتسابی ٹیسٹ اور دماغی عکس نگاری (امیجنگ) کی بدولت یاسیت (ڈپریشن) کی ایک بالکل نئی ذیلی قسم دریافت کی ہے۔ ماہرین نے اسے ’کوگنیٹووبایوٹائپ‘ کا نام دیا ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق لگ بھگ 27 فیصد ڈپریشن کے مریض اس کیفیت کے شکار ہیں۔ دوسری اہم بات یہ […]
سہانے خوابوں کا کٹھن سفر
ہم میں سے سب کو ہی اپنے خاندان سے پیار ہوتا ہے۔ خاندان مطلب آپ کے بیوی بچے یا پھر بہن بھائی اور والدین، اپنے اہل خانہ کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر کوئی تگ و دو کرتا ہے اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے محنت مزدوری کر کے اپنے اہل خانہ کو سہولتیں […]
پاکستان: نوجوانوں میں فاسٹ فوڈ کی بدولت بڑی آنت کے کینسر کیسز میں تیزی سے اضافہ
قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے نیشنل کینسر رجسٹری نے سرطان کےکیسزکی پہلی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مردوں میں سب سے زیادہ منہ، جگر، بڑی آنت، پھیپھڑوں اور پروسٹیٹ کا کینسر عام ہے جب کہ خواتین میں سب سے زیادہ چھاتی، اووری، منہ، سروسز اور پھربڑی آنت کینسر عام ہے۔ رپورٹ […]
ریلوے کا عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جب کہ کراچی سے لاہورکیلئے […]
گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور: کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا انجن گھوٹکی اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گیا تاہم ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 5 اَپ گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کر رہی تھی کہ گرین لائن […]
وزیراعظم کی بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلیے بڑا پیکیج لانے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بجلی کے لائف لائن اور کم کھپت والے صارفین پر بِلوں کا کم سے کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم […]
پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار
پھیپھڑوں کا کینسر سرطان کی وہ قسم ہے جس سے ہر سال سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں اور اب اس کے علاج کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔ ایک نئی دوا کے روزانہ استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات امریکن […]
صحت کے 38 منصوبوں کیلیے 12 ارب روپے طلب
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت نے 38 منصوبوں کیلیے ابتدائی طور پر 12 ارب روپے کی زائد رقم مانگی گئی ہے۔ دستیاب دستاویزات کیمطابق مالی بجٹ 2023-2024ء میں وزارت صحت نے 38 منصوبوں کیلیے بجٹ مانگ لیا،بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت قومی صحت کیلیے ابتدائی طور پر 12 ارب روپے […]