ریلوے کا عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جب کہ کراچی سے لاہورکیلئے عید اسپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی۔

تیسری اسپیشل ٹرین عید کے بعد 3جولائی کو لاہورسے کراچی کیلئےچلائی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے