جمعہ : 26 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برازیل میں ایک لاکھ نئے کورونا انفیکشن کا نیا ریکارڈ[/pullquote] برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ نئے کورونا انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر 2 ہزار 6 سو انتالیس افراد کووڈ انیس کے سبب ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل میں اچانک اتنے زیادہ […]

منگل : 23 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دس افراد ہلاک[/pullquote] امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر کی ایک سپر مارکیٹ میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ مبینہ مجرم کو گرفتار […]

اتوار : 21 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں مزید ہلاکتیں[/pullquote] میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تازہ ترین احتجاجی مظاہروں میں ایک بار پھر متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ سب سے بڑے شہر ینگوں میں چند مقامی افراد نے تصدیق کی کہ وہاں آج اتوار کو سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں کم از کم ایک […]

پی ڈی ایم متحد ہے، ہمیں مل کرسفرکرنا ہے : فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کوکہیں گےکہ وہ 9 جماعتوں کے فیصلے پرغورکرے، پی ڈی ایم متحد ہے، ہمیں مل کرسفرکرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے جاتی عمرا لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے […]

حکومت چاہتی عوام جمہوریت کو شیطانی نظام سمجھنے لگیں : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صُبح گیارہ بجکر دس منٹ پر سُپریم کورٹ پہنچا تو سیدھا پریس روم چلا گیا۔ وہاں ساتھی صحافیوں سے گپ شپ کے بعد گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کورٹ روم نمبر تین آگیا۔ آج چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس […]

چینی حکومت عوام میں کیوں مقبول ہے؟

ہارورڈ یونیورسٹی کے ایش سینٹر فار ڈیموکریٹک گورننس اینڈ انوویشن کے محققین نے پچھلے سال جولائی میں چین سے متعلق ۱۳ سال پر محیط ایک سروے کے تاریخی نتا ئج جاری کیے۔ اس تحقیقی مطالعے کا عنوان تھا” لمبے عرصے پر محیط چینی عوام کی را ئے کی روشنی میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی پا […]

ثقافتی اور مذہبی تنوع کو تسلیم کیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے : ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی ، سماجی اور ثقافتی ہم آہنگی کے قیام کے لیے طلبہ و طالبات کے درمیان شعوری مکالمے کی ضرورت ہے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ملتان اور ملحقہ علاقوں کی جامعات کے طلبہ […]

یونیورسٹی میں پروپوز واقعہ : مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے:فواد چوہدری

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے۔ […]

26 مارچ کے لانگ مارچ پر سب متفق،کورونا ہمارا راستہ نہیں روک پائے گا

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی رائے میں اگر اسمبلی سے استعفے نہیں دیے جاتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو۔ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر ماموں بنایا جا رہا ہے : حافظ حسین احمد پشاور میں میڈیا سے گفتگو […]

جامعہ کراچی کتب میلہ : کافکا اور فینن کی تحریروں سے محبت کرنے والے بلوچ طلبا سے ملاقات

یہ جامعہ کراچی کا برسوں سے چلتا ہوا اکیڈمک روایت ہے کہ ہر سال کے مارچ کے مہینے میں سالانہ کتب میلہ کا انعقاد کیا کرتا ہے ،طویل خاموشی اور نول کرونا وبا کے بعد جامعہ کراچی کا پہلا سالانہ اجتماع اور رنگا رنگ ادبی ماحول سجا رکھا ہوا ہے۔ ہر سال کی طرح اس […]