منگل : 09 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں فوجی بغاوت کے مخالف مظاہرین کو پکڑنے کے لیے گھر گھر تلاشی[/pullquote] میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ ملک بھر میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ آج منگل کے روز ینگون شہر کے ایک علاقے میں مقامی باشندوں نے اس وقت جگہ جگہ رکاوٹیں […]
پیر : 08 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار میں مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتیں[/pullquote] میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ آج پیر کے روز سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ شمالی ریاست کاچین میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ ایک عینی […]
ہفتہ : 06 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]صنفی مساوات سے متعلق پیش رفت کو وبا کی وجہ سے خطرات ہیں، میرکل[/pullquote] جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ عالمی وبا نے صنفی امتیاز کے خاتمے سے متعلق پیش رفت کو خطرات سے دوچار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وبا کے دنوں میں بچوں کی نگہداشت کی زیادہ ذمہ داری خواتین […]
خیبرپختونخوا : سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان دیکھنے میں آیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جو اراکین اسمبلی ہال چار چار اور پانچ پانچ کے ٹولوں کی شکل میں ووٹ ڈالنے کےلئے آتے تھے، وہ موبائل فون کے بغیر ہوتے تھے۔اسی طرح موثر حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ارب پتی تاج محمد آفریدی کے […]
اعتماد کا ووٹ مذاق ہے، حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے : بلاول
اپوزیشن کا نیا ممکنہ مورچہ پنجاب ہوسکتا ہے ،بلاول نے اشارہ دے دیا ۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلاول نے کہا کہ کہا ہم سمجھتے ہیں ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے۔ اس پر صحافی نے پوچھا کہ کیاپنجاب میں تحریک عدم اعتماد پہلے آئےگی؟ تو بلاول بولے کہ پاکستان دیموکریٹک […]
حکومت کے اپنے ارکان اتنے ہی خفا ہیں جتنے عوام خفا ہیں:بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کے اپنے ارکان اتنے ہی خفا ہیں جتنے عوام خفا ہیں جب کہ وہ ہار رہے ہیں اور ان کی حکومت جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت کو […]
حکومت مُجھے اُڑا دینے کے لیے مُناسب وقت کا انتظار کررہی تھی : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کمرہِ عدالت میں داخل ہوا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ اور بیٹی کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے جبکہ مسز سرینا عیسیٰ کی ایف بی آر میں معاونت کرنے کے بعد اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دلائل میں اسسٹ کرنے والے نوجوان وکیل کبیر ہاشمی […]
منگل : 02 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نائجیریا میں اغواء کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا[/pullquote] نائجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا کر دی گئی ہیں اور اب یہ حکومتی حفاظت میں ہیں۔ یہ بات نائجیریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتاوالے نے کہی ہے۔ گورنرکے بقول تمام لڑکیاں خیریت […]
سینیٹ انتخابات پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کس بنیاد پر غیرقانونی چیمبرز کو برقرار رہنے دیں؟ وکلا کا فٹبال گراؤنڈ پر کوئی حق دعویٰ نہیں، وکلا کی یہ پٹیشن خارج کی جاتی ہے۔ […]