میرےخلاف جنگ کیوں ؟
اپنے خلاف ٹویٹر پر جاری گالی گلوچ کی تازہ مہم دیکھ کر دس سال بعد پہلی دفعہ سوچا 2007ء میں میرا لندن چھوڑ کر پاکستان آنے کا فیصلہ درست تھا؟ انگریزی اخبار کے مہربان مالک کی پیشکش ٹھکرانا عقلمندی تھی کہ لندن سے رپورٹنگ جاری رکھو؟ وہ بحث کرتے رہے اور میں انکار کرتارہا کہ […]
قطری شہریوں کی مسجد حرام میں داخلے پر پابندی کی افواہیں بے بنیاد قرار
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے متعلقہ محکموں کو قطر سمیت دنیا بھر سے آنے والے معتمرین کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے۔ ادارے کی طرف سے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے میں کہا گیا تھا کہ سعودی حکومت نے قطری زائرین […]
ہیجانی سیاست کا انجام
ہیجانی سیاست نے اب ریاستی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔آج ہم ‘پوسٹ ٹروتھ‘ عہد میں زندہ ہے۔’پوسٹ ٹروتھ‘ کیا ہے؟خود ساختہ تصورات کو اس چابک دستی سے پیش کر نا کہ لوگ انہیں سچ مان لیں۔افسانے پر حقیقت کا گمان ہونے لگے۔یہ پوسٹ ٹروتھ ہے جس نے برطانیہ کو یورپی یونین […]
ٹرمپ کا ایران پر فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کا الزام اور ایران کا جواب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں ہونے والی پہلی امریکا- عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں مسلمان رہنماؤں پر مذہب کے نام پر تشدد کے خلاف اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا انتہاپسندی کے خلاف جنگ دراصل نیکی اور بدی کی جنگ ہے۔ اپنی اہم ترین تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر […]
صحافیوں کی کرپشن اورپریس فریڈم ڈے
آج میرے جتنے بھی صحافی دوست ہیں، انہوں نے صحافت کی آزادی اور جمہوریت کی بقاء کی بات کی ہے۔ یہ بہت ہی اچھی بات ہے اور صحافت کی آزادی کے لیے ہر جگہ اور ہر فورم پر بات بھی ہونی چاہیے۔ لیکن میرے کسی ایک دوست نے بھی اس موضوع پر بات نہیں کی […]
وسیع تر تعلیمی اصلاحات کے بغیر معاشرے میں انتہا پسندی کے خاتمہ ممکن نہیں ، پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتمام ورکنگ گروپ میں تجاویز
وسیع تر تعلیمی اصلاحات کے بغیر معاشرے میں انتہا پسندی کے خاتمہ ممکن نہیں ،علم اور استدلال رکھنے والا معاشرہ ہی عسکری بیانئے کا توڑ ہو سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار یہاں پر ایک ورکنگ گروپ میں سامنے آیا جس کا عنوان” رد ِانتہا پسندی کے لئے تعلیمی اصلاحات “تھاجس کا اہتمام پاک انسٹی […]
ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ متعدد شک و شبہات کو دور کیا جا سکے۔ پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ متعدد شک و شبہات کو دور کیا جا سکے۔ ایک بیان پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ معاون خصوصی طارق فاطمی اور پی آئی او راﺅ تحسین کو برطرف کرنا […]
ارزش جی ! یہ ایل اے 18 ہے….
زندگی ایک امتحان ہے ہمارا دنیا میں آنا دراصل ایک بہت بڑا امتحان ہے جس کا نتیجہ ہمیں روز قیامت ملے گا !!!! اچھے برے کاموں کی پہچان کے لئے رب نے ہمیں عقل دی ہے۔ جس طرح ایک طالب علم جب تک وہ کسی ادارے میں پڑھتا ہےتو اسے مختلف قسم کے امتحانات کا […]
توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے مشال کیلئے پاکستان کی پارلیمان میں دعا
قومی اسمبلی کی حالیہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے کسی شخص کے لیے دعائے مغفرت کروائی گئی ہو. پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعے کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر […]
کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان کے پاس کافی ثبوت ہیں. عبدالباسط
ئی دہلی: بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان کے پاس کافی ثبوت ہیں، جبکہ اس پر جو الزامات تھے اس کا ٹرائل سول عدالت میں نہیں ہوسکتا تھا۔ بھارتی ٹی وی چینل ’انڈیا ٹوڈے‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں […]