شہرِ خوباں
میڈرڈ سے ہم نے ایبیزا کی پرواز پکڑنی تھی جو ہمیں پچاس منٹ میں ایبیزالے گئی۔ یہ اسپین کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جو ایک جزیرے پر آباد ہے ، چھوٹے شہر سے آپ یہ نہ سمجھیں کہ یہ یورپ کاکوئی قصبہ ہے، یہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں اور یہ شہر اپنے […]
منافقت کا طلائی تمغہ جیتنے والے
ایک سوال ایسا ہے جس پر کم و بیش تمام کالم نگار کالم لکھ چکےہیں، ہر اینکر پرسن ٹی وی پروگرام کر چکا ہے اورہر تجزیہ نگار اپنا تجزیہ پیش کر چکا ہے۔ ہر محفل میں اِس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ہر سیانے بندے سے اِس پر رائے […]
میرا جسم، اُس کی مرضی
1969میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عورت نے مقدمہ دائر کیا کہ اسے اسقاط حمل کی اجازت دی جائے ، اُن دنوں ٹیکساس میں اسقاط حمل غیر قانونی تھا اور اُس کی اجازت صرف اُس صورت میں تھی جب ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو۔ اُس عورت نے عدالت میں استدعا کی کہ اُس […]
زبان و بیان کا آئین
آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا ہے جیسےپورے ملک میں کوئی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے اثر سےبچنا ممکن نہیں۔ […]
پاکستانی جامعات کے دو نمبر پی ایچ ڈی
[pullquote]’’ ہم پاکستان کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنائیں گے ۔‘‘[/pullquote] یہ نعرہ آپ نے اکثر سنا ہوگا۔کبھی کوئی جماعت اسے اپنے منشور کے طور پر پیش کرتی ہے تو کبھی کوئی لیڈر جلسوں میں اپنے ’ویژن‘ کے طور پر بیان کرتا ہے۔دلچسپ بات مگریہ ہے کہ پاکستان کے 160 اضلاع میں 142یونیورسٹیاں پہلے سے […]
کریلے گوشت کا بیانیہ
آپ کو یاد ہوگا شروع شروع میں جب ا سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کردیا ،یہ لوگ اُن دنوں بہت فخریہ انداز میں کہتے تھے کہ بھئی ہمارے پاس تو سادہ سا فون ہے ، جس میں ’send‘ اور […]
وہ باتیں جو بیس برس کی عمر میں سیکھنی چاہئیں
ہم جیسے لوگ جو پڑھ لکھ کر چار باتیں سیکھ جاتے ہیں خود کو خواہ مخواہ طرم خان سمجھنے لگتے ہیں ،ہمیں لگتا ہے کہ جو تجربہ ، علم اور ہنر ہمارے پاس ہے اسے حاصل کرنا ضروری ہے باقی سب وقت کا ضیاع ہے ۔ ہم اِس بات پر بھی بہت جز بز ہوتے […]
Don’t Look Up
میں نے زندگی میں مسلسل اِس قدر شدید گرمی کی لہر کبھی نہیں دیکھی ، میں نے اتنی بڑی تعداد میں جنگلات میں آگ لگنے کی خبریں پہلے نہیں سنیں اور میں نے گلیشئیرز کو یوں پگھلتےہوئے بھی کبھی نہیں دیکھا! نیٹ فلیکس پر ایک فلم ہے ، Don’t Look Up، لیونارڈو ڈی کیپریو نےاُس […]
متوازی کائنات
پہلی دنیا: اِس دنیا میں ایک ماں ہے اور اُس کے دو بچے ہیں۔ یہ ماں اپنے بچوں کو لے کر ڈاکٹر کے پاس آئی تھی، ماں نے برقع پہنا ہواتھااور اُس کی صرف آنکھیں نظر آ رہی تھیں ۔ بچوں کے پرانے اور بوسیدہ کپڑوں سے اندازہ ہو رہا تھا کہ اُن کا تعلق […]
حیراں سر ِبازار
رات کے گیارہ بج رہے ہیں، نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے، دماغ میں مختلف قسم کے خیالات جمع ہیں، سوچ رہا ہوں کہ آج سارا دن میں نے کیا تیر مارا، کون سے ایسا کام کیا جس کے بارے میں کہہ سکوں کہ یہ کسی حد تک تعمیری یا تخلیقی تھا، کوئی کام ذہن […]