افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ

افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]

خواہشات کے کھلونے

صد ف بنت انصاف اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے سن … دل کے ساتھ… تیرا کیا لفڑا چل رہا ہے آج کل ؟ اسے کیوں نہیں کرنے دے رہے اسکا […]

پورا رمضان آذان اور عبادت نہیں کرنےدی گئی

قدوس سید آئی بی سی اردو، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ روہنگیا مسلمانوں کی تنظیم گلوبل روہنگیا سینٹر نے دنیا بھر کے  مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو یاد رکھیں ۔ گلوبل روہنگیا سینٹر کے صدر شیخ عبداللہ سلامت معروف نے مکة المکرمة سے  […]

حکومت نے دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا

سبوخ سید  ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے غیر سرکاری دینی مدارس کا الحاق شروع کر دیا ہے پاکستان اسلامک ایجوکیشن کمیشن نام کی تبدیلی بھی جلد متوقع ہے طویل عرصہ بعد حکومت پاکستان کا تعلیمی ادار ے” پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ“ نے ملک  بھر میں […]

خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔

سرفراز حسن  اسلام آباد  اکیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے آبزرویشن دی کہ ریاست آئین ہے، اگرآئین شکنی ہو تو عدالتیں یہاں بیٹھی ہیں، خام خیال نہ بنیں، پاکستان کو باقی رہنا ہے۔ جسٹس سرمدجلال عثمانی کا کہنا تھا کہ صرف مذہبی رحجان والے ہی کیوں، دیگر افراد […]

کراچی میں سورج آگ برساتا رہا ۔ 730 جاں بحق

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 730 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق 49 ڈگری ہیٹ انڈیکس اموات کی وجہ بنا۔ وزیرِ اعظم نواز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ کراچی کے علاوہ اندرون سندھ میں جیکب آباد اور شکارپور میں تین […]

بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]

نواز شریف کا جنرل راحیل شریف سے ہنگامی رابطہ

وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے آصف زرداری کے حالیہ بیان کے تناظر میں گفتگو کی ہے. وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔ وزیر اعظم نوازشریف نے ماسکو میں موجود آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی […]

آزادی کے نام پر دھوکا دیا گیا

درنایاب خضدار بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان لبریشن آرمی کے دو فراری کمانڈروں نے 57 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صوبائی وزیر ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ جن نوجوانوں کو آزادی کے نام پر ورغلایا گیا تھا ،آج وہ اس سازش کو سمجھ گئے […]