ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف فوج کی جنگ سے نالاں ہیں، عمران
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اسلام […]
کیا منٹو زندہ ہے ؟؟
..مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم "منٹو” کو شائقین نے پسندیدگی کی سند دے دی۔ کہتے ہیں کہ فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے ، منٹو زندہ ہوگئے۔ کون کہتا ہے منٹو مرگیا ہے؟منٹو زندہ ہے،منٹو زندہ ہے، جیو کے بینر تلے ریلیز کی جانے والی پاکستانی فلم […]
معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ منگل کی شب لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ علالت کے باعث جولائی کے مہینے سے لندن کے اس اسپتال میں زیر علاج تھے عبد الحفیظ […]
فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف پاکستانی زمین تنگ کر دیں گے ۔ چودھری نثار
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی ہے،اس پرسیاست نہیں کرنی چاہیے۔ملکی سیکیورٹی صورتحال میں بہت تیزی سے بہتری آرہی ہے ۔ گزشتہ […]
اٹک خود کش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزداہ سمیت 10 افراد جاں بحق
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے شادی خان میں جرگے کے دوران آج اتوار کی دوپہر 11 بجے خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ دھماکے 25 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں حضرو ،اٹک اور راولپنڈی […]
آئی بی ٹیپ پر فوج کی مذمت ، تحریک انصاف کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ٹیپ قصے کو من گھڑت غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ قرار دیتے ہوئے الزام کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ ادھر تحریک انصاف کے مرکزی رہ نما اور اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے […]
افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ
افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]
جوڈیشل کمیشن کی کاروائی پر فخر ہے۔ عمران خان
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ فارم 15 غائب ہیں ، پھر کیسے الیکشن قانون کے مطابق ہوئے ، 35 فیصد فارم 15 تھیلوں میں نہیں ملے۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر […]
جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔
.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف […]
گائے نے گھوڑا کیسے پیدا کیا ؟
گزرے زمانوں کی بات ہے ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئ۔ رات گزاری کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا’ وہ گھر میراثیوں کا تھا۔ انھوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا’ تو […]