ایک کروڑ 85 لاکھ تاوان کیلیے اغوا کیا جانیوالا بچہ بازیاب

ٹیکسلا: پولیس نے بھاری تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے بچے کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے 9 روز قبل 7 سال کا بچہ اغوا کرکے ایک کروڑ 85 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا، اغوا کار کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سےگرفتار کرکے بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اغوا کار کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے