لاہور: والدہ کی ڈانٹ سے دل برداشتہ 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ رمضان نے والدہ کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

دوسری جانب مزنگ میں جائیداد پر قبضے کا تنازع بھیانک رخ اختیار کر گیا، مخالفین نے 20 سال کی لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مبینہ طورپر زیادتی بھی کی۔

علاوہ ازیں اٹلی کی جانب سے دی گئی معلومات پر سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے فحش ویڈیوز برآمد کر لی گئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے