اسد عمر نے سندھ حکومت کو’ تنقید سرکار‘ کا نام دے دیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت کو ‘تنقید سرکار’ کا نام دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خود کچھ نہیں کرتی اور دوسروں سے بھی کہتے ہیں کہ دوسرے کیوں کام کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ تر جمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ‘اعلان خان’ کا نام دیاتھا۔

مرتضیٰ وہاب کی جانب سے وزیراعظم کو اعلان خان کا نام دینے پر وفاقی وزیر اسد عمر نے سندھ حکومت کو تنقید سرکار کا نام دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے