صوابی میں بھائی کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق

صوابی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے دو چھوٹے بھائیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے ہملٹ میں جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائیوں پر فائرنگ کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کی فائرنگ سے 2 چھوٹے بھائی جاں بحق ہوئے جبکہ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے