بھارت کا حال دیکھیں اور اپنا خیال کریں، لوگ سڑکوں پر مررہے ہيں، وزیراعظم

بھارت کا حال دیکھیں اور اپنا خیال کریں، بھارت میں لوگ سڑکوں پر مررہے ہيں، آکسیجن نہيں مل رہی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت اپنی صلاحیت دگنی نہ کرتی تو ہمارا بھی یہی حال ہوتا۔

وزيراعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کی تاکید کی اور کہا کہ اگلے دو ہفتے نہایت اہم ہیں ، ہم نے کورونا کی شرح کو نیچے لانا ہے ۔

انہوں نے کہا ہ پہلی دو لہروں میں اللہ نےرحم کیا ، یہ تیسری لہر بہت خطرناک ہے ، عوام احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے