انصاف لائرز فورم کا اجلاس، قاضی فائز کیس کے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور

انصاف لائرز فورم کے تحت اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

فورم کے اجلاس میں کہا گیا کہ اس فیصلے نے سپریم جوڈیشل کونسل کو عملی طور پر ختم کر دیا ہے ۔

یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل ملکی اداروں، پاک فوج اور حکومت کو آئینی اختیارات سے محروم کرنے کی سازش کے تحت پریس ریلیز جاری کرتے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے