حکومت پر سو پیاز اور سو جوتے والی مثال صادق آتی ہے : رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے تحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی) سے معاہدے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے پہلے ٹی ایل پی کو دہشت گرد کہا، بھارت سے فنڈنگ کا بھی الزام لگایا اور پھر اگلے روز ان کے تمام مطالبات مان کر معاہدہ کرلیا۔

رانا ثنااللہ کے مطابق حکومت پر سو پیاز اور سو جوتے والی مثال صادق آتی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے امن و امان تباہ کردیا، ان سےنجات ضروری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے