11ویں روز بھی ٹی ایل پی کے مظاہرین کا اللہ والا چوک کے قریب ڈیرہ

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود ہیں۔

دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا ہے جبکہ دوسرا ٹریک ابھی تک نہیں کھولا جا سکا ہے۔

وزیر آباد سبزی منڈی میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد سبزیوں کی فراہمی میں بہتری آ گئی ہے۔

وزیر آباد میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے بینکوں کا کام مکمل طور پر ٹھپ ہے اور معمولات زندگی ابھی تک متاثر ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے