قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

قومی شاعر کے یومِ پیدائش کی مناسب سے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمے داریاں سنبھالیں۔

مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور عامر اقبال خان تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے