کسی مہذب چور ڈاکو کو ووٹ نہیں دینا، اپنے ووٹ پرپہرہ دینا ہے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ کسی مہذب چور ڈاکو کو ووٹ نہیں دینا، اپنے ووٹ پرپہرہ دینا ہے۔

خانیوال میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سعد رضوی کا کہنا تھاکہ ناموس رسالت ﷺ اور دین کی سربلندی کیلئے میدان میں آئے ہیں، ملکی سلامتی اورترقی ہماری ہمیشہ ترجیح رہی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کسی مہذب چور ڈاکو کو ووٹ نہیں دینا، اپنےووٹ پرپہرہ دینا ہے اور پولنگ کے دن فارم 45 لیے بغیر واپس نہیں آنا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے