قیام پاکستان سے ابتک ملک کیلئے مسیحیوں کی خدمات غیرمعمولی ہیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کرسمس پرپیغام دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں مسلح افواج اور ملک بھرمیں مسیحی کمیونٹی کومبارکباد دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سےاب تک ملک کےلیےان کی خدمات غیرمعمولی ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے، کرسمس کی مناسبت سے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی جارہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے