جی ڈی پی بڑھانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری ہے: اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جی ڈی پی کو موجودہ 7فیصد سے بڑھانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت ضروری ہے۔یہ بات انہوں نے ایس ای سی پی کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔

چیئرمین ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ اور این بی ایف سی پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور طویل المدتی سرمایہ کاری اہم عناصر ہیں، حکومتسکوک جیسی مارکیٹ کو فروغ دینے میں مکمل پرعزم ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی کے لیے حکومت ایس ای سی پی سے تعاون جاری رکھے گی ،پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کو موثربنانے کے منصوبے کی مکمل حمایت کی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے