سوشل میڈیا پر توہین صحابہ ؓ کے مجرم کو 13 برس قید کی سزا

فیس بک پر صحابہ ؓ کی توہین پر مبنی مواد اپ لوڈ کرنے پر مجرم کو 13 برس قید کی سزا

چینوٹ میں ثقلین ریحامی شخص نے روان برس میں فیس بک پر صحابہ کرام ؓ کی توہین پر مبنی مواد اپ لوڈ کیا ۔

مذکورہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی اور گرفتاری کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 13 برس قید اور اڑھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔

ثقلین ریحان کا تعلق چناب نگر کے نواحی علاقے کالو وال سے ہے اور اس پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سی ڈی تھانہ فیصل آباد میں چند ماہ قبل مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ مقدمہ کا نمبر 16 ہے ۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر توہین مذہب سے متعلق مواد اپ لوڈ کرنے پر یہ پہلی سزا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے