ترکی میں کاسا 1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط

کاسا 1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے, معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب ترکی میں ہوئی پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کی۔

ترجمان وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا کہ کرغستان ، تاجکستان ،افغانستان اور پاکستان کے وزرائے توانائی نے کاسا1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط کیے۔

کاسا منصوبے کے تحت ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کا آغاز مئی 2016میں ہوگا، کاسامنصوبے کے تحت 1300میگاواٹ بجلی حاصل کی جائیگی، 1000میگاواٹ بجلی پاکستان جبکہ 300میگا واٹ بجلی افغانستان حاصل کریگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے