حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کے تیاری کر لی

ماضی میں قرض اتارو ملک سنوارو کا نعرہ لگانے والی لیگی حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے بڑے قرض لینے کی تیاری کر لی ہے ۔

پاکستان نے مختلف منصوبوں کے لئے 44کھرب روپے کے قرضے لینے کی تیاری کر لی

2

آئی بی سی اردو کو دستیاب دستاویزات کے مطابق حکومت جاری اور پائپ لائن منصوبوں کے لئے چوالیس ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لے گی

چین پاکستان کو جاری اور پائپلائن منصوبوں کے لئے 14 ارب 72 کڑور ڈالر قرض دے گا۔

دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف 10 ارب 74 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا

IMG-20151125-WA0000

ایشین ترقیاتی بنک پاکستان کو 7 ارب 71 کڑور ڈالر کا قرض دے گا

دستاویز کے مطابق جیکا 5 ارب 40 کڑور ڈالر قرض دے گا

1

اسلامی ترقیاتی بنک سے 5 ارب 40 کڑور ڈالر کا قرض حاصل کیا جائے گا

عالمی مالیاتی اداروں کی مدد سے ماضی میں مکمل کئے جانے والے منصوبے جاری اور پائپ لائن منصوبوں کے علاوہ ہیں۔حکومت نے بڑا کشکول اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد قوم عالمی مالیاتی اداروں کے بوجھ تلے مزید دب جائے گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے