اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر ز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوراان ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً ساڑھے 11 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 19 ارب 83 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔
۔20 نومبر تک اسٹیٹ بینک کے پاس 14 ارب 68 کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 15 کروڑ ڈالر موجود تھے۔