شاہد آفریدی T20میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے

قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوینٹی میں 86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا 85ریکارڈتوڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے 64ٹی ٹوینٹی میچز میں 85وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہد آفریدی نے 83ویں میچوں میں سعید اجمل کا86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

dd2

جس کے بعد سعید اجمل 64میچوں میں 85وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور عمر گل 58میچوں میں 83وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے