پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پرپابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، متحرک پریس اور شہریوں کی آزادی کسی بھی آزاد قوم کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ میڈیا اور مواد پر پابندیوں پر تشویش ہے، صحافیوں پر حملوں کے لیے جوابدہی کا فقدان آزادی اظہار اور پُرامن اجتماع کو کمزور کرتا ہے اور اس سے پاکستان کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے