کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کو 320 ارب ڈالر کا خسارہ

اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے سیاحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کا کہنا ہے کہ جنوری سے مئی کے درمیان سیاحوٕں کی آمد میں 56 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

سیاحت کی صنعت خسارے میں جانے سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئیں، رواں برس کا خسارہ 2009 کے مالیاتی بحران کے خسارے سے بھی تین گنا زیادہ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے