انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے سپر اوور کی تاریخ کا سب سے کم ہدف4رنز دیا۔ اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 7رنز کا ہدف دیا تھا جو افریقہ نے حاصل کر لیا تھا۔
سپر اوور میں آفریدی اور عمر اکمل کو انگلش باولر کرس جارڈن نے باندھ کر رکھ دیا اور دونوں کسی کلب لیول کے کھلاڑی سے بھی کم تر نظر آئے۔
اس اوور میں صرف تین رنز بنے آفریدی تین بالز پر صفر اور عمر اکمل تین بالز پر صرف دو رنز بنا سکے