گووندا کا صحافی کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا،سپریم کورٹ کی معافی مانگنے کی ہدایت

بالی وڈ کا ہیرونمبر ون ولن بن گیا،گووندا کو صحافی کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا، سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار کو صحافی سے معافی مانگنے کی ہدایت کر دی۔

گووندا نے 2008ءمیں ایک صحافی کو تھپڑجڑا ،اس کیس میں بھارتی سپریم کورٹ بالی ووڈ ہیرو کیخلاف سخت موقف اختیار کیا اور بالی ووڈ ہیرو سے کہا کہ فلمی اور حقیقی زندگی کے فرق کو سمجھیں۔

عدالت نے گووندا سے کہا کہ عام آدمی کو تھپڑ مارنا آپ کو زیب نہیں دیتا،آپ بڑے ہیرو ہیں بڑا دل بھی دکھائیں،آپ کسی پر ہاتھ اٹھائیں یہ عدالت برداشت نہیں کر سکتی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے گووندا کو تجویز دی کہ وہ یاتو صحافی سے معافی مانگیں یا پھر مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے