دوحہ میں جاری بین الافغان مذاکرات پاکستان کی کوششوں سے ہی ممکن ہوئے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوحہ میں جاری بین الافغان مذاکرات پاکستان کی کوششوں کی وجہ سے ہی ممکن ہوئے ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس میں رشکئی اقتصادی زون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن علاقائی ترقی کے لیے اہم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ازبکستان سے پشاور تک ریل لنک کا منصوبہ زیر غور ہے جو اس خطے کو بدل کر رکھ دے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے