سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ گرفتار

لاہور میں کینٹ پولیس نے سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ چوکی نادرآباد کے علاقے وقاص مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے، اکیلا پا کر سوتیلے باپ نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے