ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے لانڈھی کے 20 پولنگ اسٹیشنزپر جعلی ووٹ بھگتائے گئے ہیں اس لئے الیکشن کمیشن ان پولنگ اسٹیشن کا نتجہ روک دے۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے کہا ہے کہ لانڈھی میں 20 پولنگ اسٹیشنز میں ان کی جماعت کے 40 سے زائد پولنگ ایجنٹس کوبدترین زد وکوب کا نشانہ بنانے کے بعد جعلی ووٹ بھگتائے جارہے ہیں، اس تمام صورت حال میں رینجرز نے ہماری کوئی مدد نہیں۔ وہ الیکشن کمیشن سے مطالبطہ کرتے ہیں کہ ان پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ روک دیا جائے
فاروق ستارکا لانڈھی کے 20 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ روکنے کا مطالبہ
آئی بی سی اردونیوز
کراچی