پی آئی اے پرائیویٹ کارپوریشن بن گئی:صدارتی آرڈیننس جاری

صدر ممنون حسین نے پی آئی اے کو پرائیویٹ کارپوریشن بنانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کو پرائیویٹ کارپوریشن میں تبدیل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں صدارتی آرڈیننس جاری کیا گیا جس کے بعد اب اس ادارے کی نجکاری کی صورت میں اس کے اثاثوں اور ملازمین کو قانون تحفظ ملے گا۔
واضح رہے کہ پی آئی اے کے 85 حصص کی مالک حکومت پاکستان ہے لیکن موجودہ حکومت قومی ایئرلائن کی نجکاری چاہتی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے