بیٹی کی سالگرہ پر معمولی جھگڑا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: شوہر نے معمولی جھگڑے پر بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ڈی ٹاپ کالونی میں بیٹی کی سالگرہ مناتے ہوئے میاں بیوی کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی جس میں شوہر طیش میں آگیا اور بیوی کی جان لے لی۔

پولیس کاکہنا ہےکہ شوہر نے بیوی پر فائرنگ کی جس سے خاتون گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے