اس بچے کا نام احمد ارشمیدس ہے ۔ کلاس میں تھرڈ پوزیشن آئی تو اس کی بہن احمد کو پیزا کھلانے لیکر گئی (اگرچہ پیزا کھانا کوئی صحت مند رحجان نہیں ) واپسی پر بچے نے جو کیا وہ ایک طرف ہمارے لیے باعث اطمینان ہے تو دوسری جانب بچے کا آخری جملہ ہمارے لیے باعث شرم بھی ہے ۔ #Pakistan pic.twitter.com/lNLImeDBic
— Sabookh Syed (@SaboohSyed) November 26, 2020