جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وہ زبان استعمال کی جارہی ہےجو بھارت کی پروپیگنڈا مشین استعمال کرتی ہے۔

وزیر اعظم نے چکوال میں 500 بستروں کے اسپتال، لاء کالج اور رنگ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا اور پہلی یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی فیک ویب سائٹ پی ڈی ایم کو بھی پروموٹ کررہی تھی، اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی تو کیا آپ کسی فورم پر گئے؟ نہ ثبوت دیے نہ کسی فورم پر گئے بس فوج پر حملے شروع کردیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے