جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی قائدین کا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور

جمعیت علمائے اسلام پاکستان (جے یو آئی پی) کے مرکزی قائدین نے اپنی جماعت کا نام استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔

مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ فضل الرحمان نے خط کے ذریعے جماعت کا نام الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف رجسٹر کرایا، الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرادی ہے، ہم جمعیت علمائے اسلام کے تھے، ہیں اور رہیں گے ، ہر ضلع میں رابطہ مرکز کھولیں گے، پی ڈی ایم کا مسقبل کچھ نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے