فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا دامن صاف ہے، وزیراعظم کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا دامن صاف ہے ، پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ حاصل نہیں کی ، چھپانے کو کچھ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے جو گڑھا کسی کے لیے کھودا اس میں خود گر گئی۔

پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ براڈشیٹ معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، کیس میں فائدہ اٹھانے والے تمام عناصر کو بے نقاب کیا جائے گا ، ن لیگ قبضہ مافیا کو سپورٹ کررہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے